ابنا: رضاکار فورس ادارے کے سربراہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آوارہ وطن فلسطینی ضرور اپنے وطن واپس جائيں گے اور انھیں مکانات کی شدید ضرورت پڑےگی رضا نقدی نے کہا کہ علاقہ کی عوام نے ایرانی قوم کو نمونہ کے طور پر منتخب کرلیا ہے اور ایرانی قوم علاقائی قوموں کے ساتھ ملکر فلسطینیوں کو ان کے گھروں میں ضرورآباد کرےگی۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی تمام شعبوں میں ترقی و پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن ہے اور ایرانی عوام کی پیشرفت تمام مسلمانوں کے لئے باعث فخرہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز